کیس ہسٹری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زیر علاج مریض کے متعلق معلومات جو ضروری علاج معالجے کے تعین میں مددگار ثابت ہوں نیز کسی فرد کے شجرۂ نسب ذاتی تاریخ یا کوائف کی دستاویز۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زیر علاج مریض کے متعلق معلومات جو ضروری علاج معالجے کے تعین میں مددگار ثابت ہوں نیز کسی فرد کے شجرۂ نسب ذاتی تاریخ یا کوائف کی دستاویز۔ case-history